جندول، پٹرول کی شدید قلت کی وجہ سے کرونا وئرس گھر گھر منتقل ہونے کا خطرہ
جندول(نمائندہ پاکستان) جندول سب ڈویژن میں پٹرول کی شدید قلت کی وجہ سے کرونا وئرس گھر گھر منتقل ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے مقامی لوگوں کے گاڑیوں میں پٹرول نا ہونے کے وجہ سے پٹرول پمپوں میں ہزاروں کے تعداد میں لوگوں نے ایک دوسرے سے کندے ملا تا ہوا لائنے لگاکر پٹرول مانگنے پر مجبور ہوگیا ہے، مقامی لوگوں نے حکومتی کرونا وئر احکامات کا کلی عام مزاق اڑناشروع کردیاہے جس سے گھر گھر تک کرونا وئرس کا خطرہ لاحق ہوگیا ہے انتظامیہ کے کنٹرول سے حالات باہر لوگ پٹرول وصولی کے لئے صبح سے لیکر شام تک ا پٹرول پمپ ہجومبناکر انتظار میں رہتے ہیں،پٹرول نا ملنے پر شام سے دوسرے پٹرول پمپ میں جاتے ہے جہاں ہجوم میں تنگ اکرجگڑوں پر اتر جاتے ہے مقامی لوگوں نے اپنے اپنے کاروبار چھوڑ کر پٹرول کے تالاش میں نکل پڑے ہے تمام پٹرول پمپوں کرونا ویرس پیلاؤ کا سبب بن رہا ہے لوگوں نے ماسک کا استعمال چھوڑ دیاایک گلاس پر ہزاروں لوگ پانی پی رہے ہیں ہے مقامی ایم این اے اور ایم پی ایز نے علاقے کے لوگ بے یاروں مدادگار چھوڑدیا ہے مقامی انتظامیہ اورحکومتی اہلکار عوام کو پٹرول اور دیگر اشیاء خورد نوش فرہمی میں ناکام ہونے کے وجہ سے مقامی لوگوں کو کرونا وئرس گھر گھر جانے کا خطرہ ہے جس پر انتظامیہ نے خاموشی اختیار کرلیا ہے