وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ریلوے میاں فرخ حبیب بھی کورونا وائرس کا شکار

  وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ریلوے میاں فرخ حبیب بھی کورونا وائرس کا شکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیصل آباد(سپیشل رپورٹر)فیصل آباد میں حکومتی جماعت سے تعلق رکھنے والے2ایم پی ایز کے بعد وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے میاں فرخ حبیب بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جبکہ ایم پی اے چودھری لطیف نذرکرونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں حکومتی جماعت کے ایم پی اے چودھری لطیف نذرنے علامات ظاہر ہونے پر خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کرلیاتھا اوراس دوران مسلسل دوبار کرونا ٹیسٹ رپورٹ نیگیٹو آنے پر قرنطینہ کا عرصہ بھی پور ا کرلیا،اسی طرح ایم این اے میاں فرخ حبیب کی کورونا رپورٹ مثبت آئی جس پر انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا جبکہ ان کے فیملی ممبران کے بھی نمونے حاصل کرلئے گئے۔
میاں فرخ حبیب