حاجی بخت زمان انتقال کرگئے
سخاکوٹ(نمائندہ پاکستان)حاجی بخت زمان آف الیفے کلے سخاکوٹ انتقال کر گئے۔مرحوم کے نمازجنازہ میں علاقے کے عوامی، سماجی اور سیاسی حلقوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مرحوم ویلج کونسل الیفے کلے سخاکوٹ کے سابقہ نائب ناظم خالد خان کے والد صاحب، ڈاکٹر بختی روان، فضل زمان عرف خان کے بھائی جبکہ حاجی محمد ولی کے چچازاد بھائی تھے۔مرحوم کا رسم قل کل بروز ہفتہ الیفے کلے سخاکوٹ میں اداکی جائے گی۔