نوازشریف کی لندن ہائیڈ پارک سے ایک اور تصویر سامنے آگئی

نوازشریف کی لندن ہائیڈ پارک سے ایک اور تصویر سامنے آگئی
نوازشریف کی لندن ہائیڈ پارک سے ایک اور تصویر سامنے آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ، لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) علاج معالجے کے لیے لندن گئے سابق وزیراعظم نوازشریف کی ایک اور تازہ تصویر سامنے آگئی، یہ تصویر نجی ٹی وی چینل سے وابستہ سید کوثر کاظمی نے شیئر کی اور لکھا کہ " میاں نواز شریف لندن ہائیڈ پارک میں چہل قدمی کرتے ہوۓ"۔

ان کی اس ٹوئیٹ پر سینئر صحافی اور اینکر پرسن عاصمہ شیرازی نے لکھا کہ" یعنی آج پھر سارا دن حکومتی پریس کانفرسیں سُننا پڑیں گی "

اسی طرح ان کی کچھ اور تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جن میں انہیں بچوں کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے ۔

مزید :

قومی -برطانیہ -