حکومت نے بجٹ میں دکانداروں کو سب سے بڑی خوشخبری سنادی

حکومت نے بجٹ میں دکانداروں کو سب سے بڑی خوشخبری سنادی
حکومت نے بجٹ میں دکانداروں کو سب سے بڑی خوشخبری سنادی

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے دکانداروں کیلئے سیلز ٹیکس میں کمی کردی گئی۔

بجٹ تقریر کے دوران وفاقی وزیر صنعت حماد اظہر نے بتایا کہ موجودہ بجٹ میں دکانداروں کیلئے سیلز ٹیکس 14 سے 12 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔عوام کوریلیف پہنچانے کیلئے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا،کورونااخراجات اور مالیاتی اخراجات کوبیلنس رکھنابجٹ کی ترجیحات میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں شناختی کارڈکےبغیرخریداری کی حد50 ہزارسےبڑھاکرایک لاکھ روپےکرنےکی تجویز دی گئی ہے۔

مزید :

بجٹ -