سگریٹ پر ڈیوٹی میں کتنا اضافہ کردیا گیا؟ حکومت نے سگریٹ نوشوں پر بجلیاں گرادیں

سگریٹ پر ڈیوٹی میں کتنا اضافہ کردیا گیا؟ حکومت نے سگریٹ نوشوں پر بجلیاں ...
سگریٹ پر ڈیوٹی میں کتنا اضافہ کردیا گیا؟ حکومت نے سگریٹ نوشوں پر بجلیاں گرادیں

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے درآمدی سگریٹ اور تمباکو پر ڈیوٹی کی شرح میں 35 فیصد اضافہ کردیا گیا ۔

وفاقی وزیر صنعت حماد اظہر نے بجٹ تقریر کے دوران بتایا کہ درآمدی سگریٹ اور تمباکو پر ڈیوٹی کی شرح 35 فیصد سے بڑھا کر 100 فیصد کردی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کورونا اورکینسرکی تشخیص کےآلات کی درآمدپرڈیوٹی معاف کردی گئی ہے۔آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ڈبل کیبن پک اپ پرٹیکس لگانےکی تجویز بھی دی گئی ہے۔

مزید :

بجٹ -