وسیم اکرم بھی 'ارطغرل،بن گئے،شنیرا اکرم نے سوئنگ کے سلطان کی دلچسپ تصویرشئیر کردی

وسیم اکرم بھی 'ارطغرل،بن گئے،شنیرا اکرم نے سوئنگ کے سلطان کی دلچسپ تصویرشئیر ...
وسیم اکرم بھی 'ارطغرل،بن گئے،شنیرا اکرم نے سوئنگ کے سلطان کی دلچسپ تصویرشئیر کردی

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں ترکی کے ڈرامے 'ارطغرل،کا چرچا جاری ہے ،لوگ اس ڈرامے سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ہاتھ میں تلوار پکڑے تصویر بنوائی تو شنیرا اکرم نے انہیں پاکستانی ارطغر ل قرار دے دیا ۔سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر شنیر اکرم نے وسیم اکرم کی ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے ہاتھ میں تلوار تھام رکھی ہے اور  چوغہ زیب تن کیا ہوا ہے ۔اس تصویر پر شنیرا اکرم نے سوال کیا کہ تو ہم کب پاکستانی ارطغرل ورژن میں کاسٹ کر رہے ہیں ?

مزید :

کھیل -