اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے بڑا ریکارڈ قائم کردیا
ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف اوپننگ بلے بازوں کی 137 رنز کی پارٹنر شپ کے ساتھ اسلام آباد یونائیٹڈ نے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی تاریخ میں یہ اب تک کی سب سے بڑا اوپننگ پارٹنر شپ ہے۔اس سے قبل یہ اعزاز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنرز سرفراز احمد اور کیون پیڑسن کے پاس تھا جنہون نے 101 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی تھی۔اسلام آباد کے اوپننگ بلے بازوں عثمان خواجہ اور کولن منرو نے اب یہ اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔
The unbeaten 137-run stand between Munro (90*) and Khawaja (41*) is the fastest century stand in PSL history. #PSL2021 pic.twitter.com/5qN3kIfHpR
— Sreshth Shah (@sreshthx) June 11, 2021