کانسٹیل کو شہید کرنے والا ڈا کو اپنے انجام کو پہنچ گیا

کانسٹیل کو شہید کرنے والا ڈا کو اپنے انجام کو پہنچ گیا
کانسٹیل کو شہید کرنے والا ڈا کو اپنے انجام کو پہنچ گیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندر کے علاقہ میں سی آئی اے پولیس کے ساتھ مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔

ہلاک ہونے والے ڈاکو نے چند روز قبل پولیس اہلکار قیصر کو فائرنگ کرکے شہید کیا تھا۔پولیس کے مطابق مارے جانے والے ڈاکو کےدیگر تین ساتھی فرار ہوگئے ہیں جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔ہلاک ہونے والے ڈاکو کو پولیس اہلکاروں نے شناخت کیا ہے۔شہید کانسٹیبل قیصر کے والد بھی کچھ عرصہ قبل داتا دربار بم دھماکے میں شہید ہوئے تھے۔

مزید :

قومی -