وویو نے پاکستان میں نئے سمارٹ فونv21 کی فروخت شروع کردی
ؑلاہور(پ ر)سمارٹ فونز بنانے والی عالمی شہرت یافتہ کمپنی ویوو کی جانب سے پاکستان میں نئے سمارٹ فون V21 کی فروخت کا آغاز کر دیاگیا ہے۔منفرد آپٹیکل امیج سٹیبلائزیشن (او آئی ایس) ٹیکنالوجی والے فرنٹ کیمرہ سے ا?راستہ اس دلکش سمارٹ فون سے دن اور رات میں بہترین سیلفیز لی جا سکتی ہیں۔اس کے فرنٹ کیمرہ کو خاص طور پر رات میں بہترین فوٹوگرافی اور ویڈیوگرافی کے لیے تیار کیا گیا ہے۔اس ماہکی شروعات میں شاندار رونمائی کے بعد ویووV21ا?ج سے پاکستان بھر میں فروخت کیلییدستیابہے۔اس موقع پر ویوو کے سینئر مینیجر برانڈ سٹریٹجی، زہیر چوہان کا کہنا تھا کہ”ویوو کی Vسیریز میں شامل ہونے والے نئے سمارٹ فون V21کو سمارٹ فون مارکیٹ کے گہرے مشاہدے کے بعد اس مارکیٹ کے بدلتے ہو ئے تقاضوں کے عین مطابق تیار کیا گیا ہے۔ہم اپنے صارفین کو بہترین قیمت میں اعلیٰ ترین کارکردگی اور دلکش ڈیزائن کی حامل کیمرہ فوکسڈ ڈویوائسز کی فراہمیکے لیے پر عزم ہیں اور یہ جدید سمارٹ فون ہمارے اس عزم کی تکمیل کی جانب اہم پیشرفت ہے۔ V21 میں ہائی اینڈ سمارٹ فونز والے ایسے تمام جدیداور بہترین فیچرز موجود ہیں جو ا?ج کی سیلفیجنریشن کو اس قیمت کے کسی اورسمارٹ فون میں نہیں ملیں گے۔ V21نے رات میں فوٹوگرافی کے حوا لے سے سمارٹ فون انڈسٹری میں ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، نیز پاورفل کمپیوٹنگ ٹولز اور دلکش ڈیزائن کا حامل یہ سمارٹ فون اس نئے دور کیبرق رفتار لائف سٹائل کے لیے بھی بیحد موزوں ہے۔“