نعمان خان کا فلم ”شیر دل“ کا سیکوئل بنانے کا اعلان 

نعمان خان کا فلم ”شیر دل“ کا سیکوئل بنانے کا اعلان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)پروڈیوسر نعمان خان نے کہا فلم ”شیر دل“ کے سیکوئل بنانے کا اعلان کردیا۔انہوں نے بتایا کہ فلم کے پلاٹ پر کام شروع ہو چکا ہے تاہم ابھی کرداروں اور کاسٹ کے بارے میں بات کرنا قبل از وقت ہوگا۔ ایک سوال میں انہوں نے کہا کہ اس فلم میں ”شیردل“ کی کہانی کو نئے زاویے سے پیش کیا جائے گا اور امید ہے کہ شائقین کو میرا کام بہت پسند آئے گا ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی ہے اور عوام نے بہت پسند کیا ہے۔

مزید :

کلچر -