عمران باجوہ کے والد محمد اشرف سپرد خاک،قل خوانی کل ہو گی
لاہور(پ ر)روزنامہ پاکستان کے سابق سینئر کارکن عمران اشرف باجوہ کے والد سابق کیلیگرافر روزنامہ نوائے وقت محمد اشرف باجوہ انتقال کر گئے،مرحوم کو نمازجنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا،رسم قل کل بروز اتوار ان کے آبائی گاؤں کوٹ گھکہ ڈاک خانہ مگو وال غربی تحصیل و ضلع گجرات میں صبح ساڑھے 9 بجے ادا کی جائے گی رابطہ عمران اشرف 03214878836۔