ایڈووکیٹ نور الحسن خان صا بر ی کی والدہ کیلئے قرآن خوانی
لاہور (پ ر) ایڈووکیٹ نور الحسن خان صا بر ی،ایڈووکیٹ نصرت حسن صابری اور ایڈووکیٹ فرید الحسن صابری کی والدہ اور کاشف شیراز خان کی خوشدامن زہرہ گلنار جو گزشتہ روز قضائے الہیٰ سے انتقال فرماء گئی ہیں۔ ان کے ایصال ثواب کے لیے دعا کا سلسلہ ان کی رہائش گاہ7-S-27/A ہمائیوں اسٹریٹ چوہان روڈ اسلام پورہ لاہور میں جاری ہے۔