الیکشن کمیشن کا پیر کو اجلاس طلب، قومی اسمبلی سے منظور الیکشنز ترمیمی بل 2020کا جائزہ لیا جائیگا
اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے پیر کو اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے الیکشنز ترمیمی بل 2020کا جائزہ لیا جائیگا۔ پاکستان الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق الیکشن کمیشن نے 14جون 2021پیر کو اہم اجلاس ہوگا۔ اجلاس میں مذکورہ بل کی ترامیم اور ان سے ہونے و الی تبدیلیوں پر غور و خوض کیا جائیگا۔
الیکشن کمیشن