کوٹ ادو، نوسرباز سادہ لوح شہری سے 50لاکھ روپے ہتھیا کر فرار، مقدمہ درج
کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)نوسر بازوں نے جعلی کرنسی نوٹ بنانے کی مشین دیکرسادہ لوح سے 50لاکھ ہتھیا لیے تفصیل کے مطابق کوٹ ادو کے نواحی علاقہ حاجی أباد (بقیہ نمبر21صفحہ6پر)
میں سادہ لوح محبوب احمد راجپوت کو فتح پور کے نوسر بازوں مٹھل عرف بوٹا کمبوہ نے اپنے دیگر ساتھیوں عارف مغل2نا معلوم کے ہمراہ اسے نوٹ بنانے والی جعلی مشین دیکر اس سے 50لاکھ روپے ہتھیا کر فرار ہوگئے،کوٹ ادو کے رہائشی پولٹری ڈیلر شہزادأرائیں کا منیجر کروڑ کا رہائشی جہانگیربلوچ اپنے بھائی برابلوچ کے ہمراہ فیڈکے 4سو 68بیگ مالیتی ایک کروڑ60لاکھ 38 ہزار چوری کرکے لے گئے،موضع ہنجرائی شرقی میں غضنفرقریشی کے گھر صحن حویلی میں کھڑا موٹر سائیکل نمبری 5875ایل وائی ایل نا معلوم اٹھا کر لے گئے،موضع پتل منڈا شرقی میں اراضی کے تنازعہ پر چانڈیہ برادری کے عبدالرحمن چانڈیہ اوریسین چانڈیہ کے گروپوں میں تصادم میں دونوں پارٹیوں نے پیٹر انجن توڑ دیے گئے،سینئر میڈیکل افیسر ٹی ایچ کیو چوک سرور شہیدنصرت رحمن کے کلینک بورڈ مالیتی 20ہزار غلام أرائیں اور ارشد أرائیں چوری اکھاڑ کر لے،پولیس سرکل کوٹ ادو نے تمام واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔
مقدمہ درج