شاہ محمود قریشی کی آج ملتان آمد متوقع
ملتان(نیوز رپورٹر)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی آج (ہفتہ)12 مئی کو ملتان پہنچیں گے۔ملتان میں اپنے قیام (بقیہ نمبر19صفحہ6پر)
کے دوران اپنے حلقہ انتخاب میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح‘ یونین کونسلوں کا دورہ اور مختلف وفود سے ملاقاتیں کریں گے۔
متوقع