بلدیاتی اداروں میں عملہ صفائی بھرتی کرنیکا حکم
خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے(بقیہ نمبر12صفحہ6پر)
بلدیاتی اداروں میں عملہ صفائی کی بھرتی کو یقینی بنانے کیلئے تمام بلدیاتی اداروں کے ایڈمنسٹریٹرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے عملہ صفائی کی کمی کو پورا کریں اور ریٹائرڈ ہونیوالے ملازمین کی جگہ نئے ملازمین بھرتی کریں حکومت نے صوبہ بھر کے بلدیاتی اداروں کے سربراہوں سے کہا ہے کہ وہ یونین کونسل کی آبادی کو مدنظر رکھتے ہوئے ان یونین کونسلز میں عملہ صفائی کی بھرتی یقینی بنائیں تاکہ صفائی کے معاملہ پر جو ایشو پیدا ہورہے ہیں انہیں کم کیا جاسکے۔
حکم