میٹرک، انٹر پرچوں کا دورانیہ ایک گھنٹہ کرنے پر غور،جلد اہم فیصلہ متوقع
ملتان (سٹی رپورٹر)تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے(بقیہ نمبر25صفحہ6پر)
پرچوں کا دورانیہ ایک گھنٹہ کم کرنے کافیصلہ وزار کی کانفرنس میں ہوگا بتایا گیا ہے کہ صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پرچوں کا دورانیہ ایک گھنٹہ کم کرنیستر فیصد پیپر معروضی سوالات جبکہ باقی 30 فیصد پیپر نثری سوالات پر مشتمل کرنے کا حتمی فیصلہ آئندہ وزرائے تعلیم کانفرنس میں کیا جائے گا۔اس آٹیم کو ایجنڈے کا حصہ بنالیا گیا ہے۔
متوقع