میلسی، دو بھائیوں میں جھگڑا، سوٹوں، اینٹوں  کا استعمال، خاتون پر تشدد، ویڈیو وائرل

میلسی، دو بھائیوں میں جھگڑا، سوٹوں، اینٹوں  کا استعمال، خاتون پر تشدد، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 میلسی(نمائندہ پاکستان)سگے بھائیوں کے لین دین کا تنازعہ شدت اختیاکر گیا  ایوان عدل کے مرکزی گیٹ کے سامنے خاتون کی سرعام تذلیل مخالفین  مرد اور عورت  کو(بقیہ نمبر32صفحہ6پر)
 سب کے سامنے تشدد کا نشانہ بناتے رہے   سوشل میڈیاپر ویڈیو وائرل ہو گئی تھانہ میراں پورکے علاقہ موضع گنب میں دوسگے بھائیوں محمداقبال گنب اورارشاد گنب کے درمیان لین دین اورجائیداد کاتنازعہ چل رہا ہے  تنازعہ شدت اختیار کر گیا دونوں گروپ جب کیس کی پیروی کیلیے میلسی عدالت پہنچے تو مرکزی گیٹ کے سامنے دونوں گرپوں میں ہاتھا پائی شروع ہو گئی اور لڑائی میں سوٹوں اور اینٹوں کا استعمال کیا گیا اس کے علاوہ  محمڈاقبال گنب اوراس کیساتھیوں نے اپنے بھائی ارشاد گنب اور اس کی بیوی گلزار مائی کو تشدد کا نشانہ بناتے رہے عوام اور سیکورٹی اہلکار تماشہ دیکھتے رہے عورت کو دوران تشدد سڑک پر گھسیٹا جاتا رہا جسکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی.فوٹیج  میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہری اور سیکورٹی اہلکار خاموش تماشائی بنے رہے.جبکہ عورت کو سر عام سٹرک تشدد کا نشانہ بنا یاجاتارہاہے۔
ویڈیو وائرل