مفاد عامہ کی سکیمیں بروقت مکمل کرنیکاحکم
خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت نے صوبہ بھرکی ضلع انتظامیہ اوربلدیاتی اداروں کوحکم نامہ جاری کیاہے کہ شہری (بقیہ نمبر42صفحہ6پر)
مفادسے متعلقہ سکیموں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے ترقیاتی کاموں کے معیارکوہرحال میں برقراررکھنے کے ساتھ ساتھ اپنے اضلاع میں واٹرسپلائی اورسیوریج کے جاری منصوبوں کوشیڈول ٹائم میں مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے غفلت برتنے والے افسران سے کسی قسم کی رعایت نہ برتی جائے گی حکومتی احکامات پرعملدرآمدکے لیے ضلعی حکومت نے متعلقہ حکام کوآگاہ کردیاہے۔
حکم