ملتان:جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا آپریشن، ایک ملزم گرفتار
ملتان ( خصو صی رپورٹر ) سی پی او ملتان منیر مسعود مارتھ کی ہدایت (بقیہ نمبر49صفحہ6پر)
پر ملتان پولیس جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے مقامی پولیس، ایلیٹ فورس اور حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن۔سرچ آپریشن انچارج جے ٹی ٹی ناظمہ مشتاق کی زیرِ نگرانی کیا گیا سرچ آپریشن کیاتھانہ نیو ملتان اور تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے محمدی محلہ، پلی باقرآباد اور چاہ دلیل والا کے گردونواح میں کیا گیا سرچ آپریشن کیدوران غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے اور عارضی رہائشی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی گئی کی گئی سرچ آپریشن کے 01ملزم کو گرفتار کر کے پسٹل 30 بور معہ گولیاں اور ایک میگزین برآمد کر کے متعلقہ تھانہ کے حوالے کیا گیاسرچ آپریشن کے دوران 05 ملزمان کو عارضی رہائشی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں گرفتارکرلیا۔
گرفتار