کلرک گرفتار، ڈومیسائل برانچ میں کام بند
محسن وال(نمائندہ پاکستان)کلرک اے سی آفس ڈومیسائل برانچ(بقیہ نمبر35صفحہ6پر)
رانا سیف گرفتاری کے بعد ڈومیسائل برانچ میں تاحال کام بند ہے، تفصیل کے مطابق گذشتہ دنوں رشوت لینے پر کلرک رانا سیف کی انٹی کرپشن کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد ڈومیسائل برانچ میں تاحال کام ٹھپ ہے،ڈومیسائل بنوالے کیلئے آنے والے ہر سائل کو عملہ کی طرف سے صرف ایک ہی جواب ملتا ہے کہ ACصاحب نے منع کیا ہے،جس کی وجہ سے سائلین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے،سائلین محمد اسلم،راشدعلی،محمد شکیل ودیگر نے اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
کام بند