وفاقی بجٹ سے قبل ڈالر کی قدر  میں 17 پیسے کی کمی ریکارڈ 

  وفاقی بجٹ سے قبل ڈالر کی قدر  میں 17 پیسے کی کمی ریکارڈ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(سٹاف رپورٹر)جمعہ کو وفاقی حکومت نے مالی سال 2021-22ء کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا تاہم اس سے قبل انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے کمی ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت 155.74 پیسے ہو گئی ہے۔ رواں مالی سال ڈالر کی قیمت گزشتہ سال کے مقابلے میں 12 پیسے کم ہے۔ 
ڈالر کی قدر

مزید :

صفحہ اول -