سینیٹ میں آزاد گروپ کے سینیٹر کہدہ بابر کا احتجاج کرتے ہوئے واک آؤٹ
اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ میں آزاد گروپ کے سینیٹر کہدہ بابر نے احتجاج کرتے ہوئے واک آؤٹ کیا۔ جمعہ کو سینٹ اجلاس کے دور ان سینیٹر کہدہ بابر نے کہاکہ گوادر کو یونیورسٹی دی جائے،بجٹ میں گوادر یونیورسٹی کے قیام کا منصوبہ نہ ہونے پر سینیٹر کہدہ بابر نے واک آؤٹ کیا
ہدہ بابر