پاکپتن میں تیتر بازی کے  غیر قانونی مقابلے

پاکپتن میں تیتر بازی کے  غیر قانونی مقابلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پاکپتن (نمائندہ پاکستان) نواحی گاؤں 21 کے بی میں تیتر بازی کے مقابلوں کا اہتمام، دور دراز علاقوں سے تیتر بازی کے شوقین حضرات اپنے اپنے پالتو تیتر لے کر پہنچے۔ مقابلے میں شرکت کیلئے انٹری فیس رکھی گئی جیتنے والے تیتر کے مالک کو انعامی رقم دی جائے گی، ذرائع کا یہ کہنا ہے حکومت نے تیتر بازی کے مقابلوں پر پابندی لگا رکھی ہے اور مذکورہ مقابلے غیر قانونی ہیں۔
تیتر بازی