ریلوے ملتان ڈویژن،پرانے سگنل سسٹم کی تبدیلی کے لئے 90کروڑ روپے مختص 

 ریلوے ملتان ڈویژن،پرانے سگنل سسٹم کی تبدیلی کے لئے 90کروڑ روپے مختص 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹی رپورٹر)حکومت پاکستان نے ریلوے کے پرانے سگنل سسٹم کی تبدیلی کے لئے 90 کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔ جس کے تحت وفاقی بجٹ میں پاکستان ریلوے کے لودھراں۔ ملتان۔ خانیوال اور شاہدرہ باغ مین لائن سیکشن کے پرانے اور متروک سگنل گئیر کی تبدیلی کے لئے 90کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔
اقدامات تیز

مزید :

صفحہ اول -