قومی اسمبلی اور سینیٹ  کے بجٹ میں اضافہ کردیا گیا

قومی اسمبلی اور سینیٹ  کے بجٹ میں اضافہ کردیا گیا
قومی اسمبلی اور سینیٹ  کے بجٹ میں اضافہ کردیا گیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ ہاؤس کے بجٹ میں  100 کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں قومی اسمبلی کو  32 کروڑ اور سینیٹ کو  72 کروڑ روپے اضافی ملیں گے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس ( قومی اسمبلی اور سینیٹ) کے لئے مجموعی طور پر9 ارب سے زائد کا بجٹ رکھا ہے۔بجٹ دستایزات کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مجموعی بجٹ 9 ارب 32 کروڑ 86 لاکھ کا ہوگا۔

مزید :

قومی -