سعودی عرب سے ادھا ر تیل کی فراہمی کے حوالے سے بات چیت مکمل، یہ تیل پاکستان کب تک پہنچے گا؟آپ بھی جانیں

سعودی عرب سے ادھا ر تیل کی فراہمی کے حوالے سے بات چیت مکمل، یہ تیل پاکستان کب ...
سعودی عرب سے ادھا ر تیل کی فراہمی کے حوالے سے بات چیت مکمل، یہ تیل پاکستان کب تک پہنچے گا؟آپ بھی جانیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی سعودی عرب سے ادھار پر تیل کی فراہمی کےلیے بات چیت مکمل ہوگئی ہے۔
جیو نیوز کے مطابق  سعودی عرب سے ادھار تیل کی فراہمی یکم جولائی سے شروع ہو جائے گی۔ سعودی عرب ایک سال کے لیے تیل ادھار پر دے گا جبکہ اس میں 3 سال تک توسیع بھی ہو سکے گی۔ادھار تیل کی فراہمی کے حوالے سے بات چیت وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ سعودی عرب  کے دوران شروع ہوئی تھی۔

مزید :

قومی -