بجٹ پیش ہونے کے فوراً بعد وزیراعظم عمران خان چھٹیوں پر چلے گئے 

بجٹ پیش ہونے کے فوراً بعد وزیراعظم عمران خان چھٹیوں پر چلے گئے 
بجٹ پیش ہونے کے فوراً بعد وزیراعظم عمران خان چھٹیوں پر چلے گئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعظم عمران خان 2 دن کی چھٹیاں گزارنے سیاحتی مقام نتھیا گلی پہنچ گئے۔جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم موسم کی خرابی کے باعث اسلام آباد سے ایبٹ آباد ہیلی کاپٹر پر پہنچے جہاں سے وہ براستہ سڑک نتھیا گلی گئے۔ وزیراعظم گزشتہ رات نتھیا گلی پہنچے ہیں۔ وزیراعظم کامعاون عملہ اورسیکیورٹی سٹاف بھی نتھیاگلی میں موجود ہے جبکہ گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان بھی آج کل نتھیا گلی میں ہیں۔

مزید :

قومی -