اٹلی میں 60سال سے زیادہ عمر والے افراد کو آسٹرازینیکا ویکسین لگانے کی تجویز

اٹلی میں 60سال سے زیادہ عمر والے افراد کو آسٹرازینیکا ویکسین لگانے کی تجویز
اٹلی میں 60سال سے زیادہ عمر والے افراد کو آسٹرازینیکا ویکسین لگانے کی تجویز

  

میلان (سید وجاہت بخاری) حکومت کے سی ٹی ایس کوویڈ پینل نے کہا کہ آسٹرا زینیکا ویکسین 60سال سے زیادہ کی عمر کے افراد کے لئے تجویز کی جارہی ہے جبکہ 60 سال سے کم عمر افراد جن کو ایک خوراک لگ گئی ہے ان کو دوسری خوراک فائزر یا موڈرننا ویکسین کی دی جائے گی۔یہ حکم 18 سالہ بچی کی پہلی آسٹر زینیکا خوراک حاصل کرنے کے بعد اس کی موت کے بعد آیا ہے۔سی ٹی ایس کے سربراہ فرانکو لوکیٹایلی نے کہا کہ ہر چار میں سے ایک اطالوی کو دونوں خوراکیں دی گئی ہیں، سپرنزا نے جمعہ کو کہا کہ وہ پیر سے ایمیلیا روماگنا ، لازیو ، پیمونٹ پگلیہ اور خود مختار صوبے ٹرنٹو کے کم کوویڈ خطرہ والے سفید زون بنانے کے ایک آرڈیننس پر دستخط کریں گے۔

مزید :

بین الاقوامی -