کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ پشاور زلمی ،میچ کا ٹاس ہوگیا
ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں کپتان سرفراز احمد، فاف ڈوپلیسی، اعظم خان،محمد نواز، محمد زاہد، نسیم شاہ، عثمان خان،ویدرلیڈ،کیمرون ڈیلپورٹ،ظاہر خان، محمد حسنین اور خرم شہزاد شامل ہیں۔
پشاور زلمی کی ٹیم میں وہاب ریاض،کامران اکمل، حیدر علی، ڈیوڈ ملر، شعیب ملک،محمد عرفان، پاول ، ردرفورڈ، ایلن ، عمید آصف اور محمد عمران شامل ہیں۔