ویانا کورونا فری ہو گیا
ویانا(اکرم باجوہ)آسٹریا کا دارالحکومت ویانا16ماہ بعد کورونا فری ہو گیا ۔ گزشتہ ایک ہفتے میں ایک بھی نئے کورونا کیس کی اطلاع نہیں ملی۔ آسٹریا میں کورونا کی تعداد کم ہوتی جارہی ہے، جمعہ کے روز صرف 216 نئے کیسز کی اطلاع ملی ۔

You are subscribed Successfully