کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے شائقین کے لیے بری خبر آگئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے شائقین کے لیے بری خبر آگئی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے شائقین کے لیے بری خبر آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سٹار بلے باز فاف ڈوپلیسی انجری کے سبب آج کے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق پشاور زلمی کی بیٹنگ کے دوران فاف ڈوپلیسی فیلڈنگ کرتے ہوئے انجری کا شکار ہوگئے تھے اور ان کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جس کے باعث وہ آج کے میچ میں بیٹنگ نہیں کرسکیں گے۔اس سے قبل گزشتہ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر آندرے رسل بھی سر پر گیند لگنے کے باعث باہر ہوچکے ہیں۔ہسپتال رپورٹ کے بعد فاف ڈوپلیسی کے بقیہ میچز میں کھیلنے کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔

مزید :

PSL -PSL News Update -