مستی گیٹ پولیس کی کارروائی  9 قمار بازگرفتار،نقد رقم، تاش برآمد

مستی گیٹ پولیس کی کارروائی  9 قمار بازگرفتار،نقد رقم، تاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)مستی گیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 9 قمار بازوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مستی گیٹ پولیس نے کو خفیہ اطلاع پر تاش پر سٹے بازی کرتے ہوئے عامر، الیاس، شکیل، سلیم، نواز، سلیمان، ذوالفقار، ناصر اور عرفان کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی ہزاروں روپے کی نقد رقم اور تاش کے پتے برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -