کوٹ عبدالمالک: 2 گروپوں میں تصادم، 4 افراد زخمی، ہسپتال منتقل

کوٹ عبدالمالک: 2 گروپوں میں تصادم، 4 افراد زخمی، ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 فیروزوالہ(نامہ نگار) کوٹ عبدالمالک میں دو گروپوں کے درمیان  تصادم جس کے نتیجے میں دونوں گروپوں کے چار افراد زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال میں داخل کرا دیا زخمی ہونے والوں میں  دو سکے بھائی سہیل احمد اور  عاصم کے علاوہ دوسرے گروپ کے کاشف اور عثمان شامل ہیں  فائرنگ کے باعث سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا   بتایا جاتا ہے کہ دونوں گروپوں میں سابقہ  جھگڑا چل رہا تھا فیکٹری ایریا پولیس مصروف کارروائی ہے۔

مزید :

علاقائی -