حافظ آباد، کپڑے کی دکان میں آتشزدگی، لاکھوں کا نقصان

حافظ آباد، کپڑے کی دکان میں آتشزدگی، لاکھوں کا نقصان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
حافظ آباد(نمائندہ پاکستان، نامہ نگار) حافظ آباد کے پوسٹ آفس روڈ پر کپڑے کی ایک دوکان میں گذشتہ روز شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس کی وجہ سے وہاں پر30لاکھ روپے سے زائد مالیت کا کپڑے جل کر خاکستر ہوگیا۔ علاقہ مکینوں نے نہایت تگ ودو کرکے آگ پر قابو پایا جبکہ ریسکیو1122 کے عملہ تاخیر سے پہنچا۔

مزید :

علاقائی -