اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا 14جون کو 76برس کی ہو جائینگی

اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا 14جون کو 76برس کی ہو جائینگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا 14جون کو 76برس کی ہو جائیں گی۔ اداکارہ سنگیتا 14جون1947کو پیدا ہوئی تھیں۔ انہوں نے فلموں میں اداکاری سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اور بعد ازاں ہدایتکار ی کے میدان میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔سنگیتا نے کئی ڈرامے بھی بنائے۔گزشتہ دنوں بھارتی میڈیا نے سنگیتا کے پاکستان کی امیر ترین خواتین کی فہرست میں شامل ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔

مزید :

کلچر -