مدثر آرائیں ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی صدارت کا انتخاب لڑیں گے

مدثر آرائیں ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی صدارت کا انتخاب لڑیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی صدارت کے لئے امیدوار سامنے آ گئے ہیں ان کا مقابلہ سری لکن نیٹ بال فیڈریشن کی صدر وکٹوریہ لکشامی سے ہوگا۔ ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی 15 جون کو جیونجو، کوریا میں ہونگے۔ جس میں ایشین نیٹ بال فیڈریشن کے ساتھ منسلک ممالک کے عہدیدار اپنے ووٹ کے حق دہی کا استعمال کریں گے