سلمان شہباز،طاہر نقوی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت آج ہو گی

  سلمان شہباز،طاہر نقوی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)سپیشل سینٹرل عدالت میں وزیر اعظم کے صاحبزادے سلمان شہباز اور ساتھی ملزم سید طاہر نقوی کے خلاف منی لانڈرنگ مقدمے میں بریت کیلئے دائر درخواستوں کی سماعت آج (پیر) کے روز ہو گی۔سپیشل جج سنٹرل بخت فخر بہزاد نے فریقین کو طلب کرنے کے نوٹس جاری کر رکھے ہیں۔ملزمان کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ بریت کی درخواست پر دلائل پیش دیں گے۔
سلمان شہباز

مزید :

صفحہ آخر -