خدیجہ شاہ کی رہائی کیلئے دائر درخواست پر سماعت آج ہو گی 

  خدیجہ شاہ کی رہائی کیلئے دائر درخواست پر سماعت آج ہو گی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ جناح ہاؤس پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر سلمان شاہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کی رہائی کیلئے دائر درخواست آج (پیر) کے روز سماعت کرے گادرخواست خدیجہ شاہ کے والد ڈاکٹر سلمان شاہ اور شوہر جہانزیب امین کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔
خدیجہ شاہ

مزید :

صفحہ آخر -