سعودی بنک کے تعاون سے عازمین حج کیلئے قربانی کا انتظام

سعودی بنک کے تعاون سے عازمین حج کیلئے قربانی کا انتظام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حکومت پاکستان نے سعودی بنک کے تعاون سے عازمین حج کیلئے قربانی کا انتظام کردیا،ڈی جی حج کے مطابق عازمین 720 ریال جمع کرا کر قربانی کا ٹوکن حاصل کر سکتے ہیں، قربانی ٹوکن عازمین کو انکی رہائش گاہ کے قریب قائم بوتھ یا موبائل وین سے ملے گاعازمین کو ٹوکن کے وقت قربانی کا وقت بتایا جائے گا،عازمین قربانی کے بعد حلق کرا کر احرام اتاریں گے،عازمین کو تمام سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، عبدالوہاب سومرو نے مزید کہا ہے کہ عازمین کیلئے مکہ میں رہائش۔ خوراک اور ٹرانسپورٹ کا بہترین انتظام کیا۔

مزید :

صفحہ آخر -