سابق صدر آصف علی زرداری آنکھ  کا چیک اپ کرانے دبئی پہنچ گئے

سابق صدر آصف علی زرداری آنکھ  کا چیک اپ کرانے دبئی پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری دبئی پہنچ گئے، پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آنکھ کا چیک اپ کرانے دبئی گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق سابق صدر ا?صف علی زرداری لاہور سے دبئی روانہ ہوئے، ان کے ہمراہ بختاور بھٹو بھی بچوں اور خاوند سمیت دبئی پہنچے ہیں۔ آصف علی زرداری دو سے تین دن قیام کرنے کے بعد وطن واپس آئیں گے، سابق صدر نے کچھ عرصہ قبل آنکھ کا آپریشن کرایا تھا۔
زرداری

مزید :

صفحہ اول -