کراچی‘نشہ آور چیز کھلا کر  بے ہوش کرنے والا گروہ سرگرم

  کراچی‘نشہ آور چیز کھلا کر  بے ہوش کرنے والا گروہ سرگرم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(سٹاف رپورٹر)کراچی والے ہوجائیں ہوشیا،۔شہر میں نیا گروہ سرگرم ہوگیا ہے۔لوگوں کو نشہ آور چیز کھلا کر بے ہوش کرنے والا گروہ کراچی میں کئی وارداتیں کرچکا ہے۔اورنیو چالی پربزرگ شہری اورٹاور پر بھی ایک بزرگ کو اسی طرح ملزموں نے بیہوش کرکے لوٹا۔75سالہ اور نگزیب کو نشہ آور بسکٹ اور کھلایا جس سے وہ بے ہوش ہوگئے۔ ملزمان لوٹ مار کے بعد شہریوں کو نرسری کے مقام پر چھوڑتے ہیں۔اس حوالے سے نرسری ورکرنے بتایا کہ ملزمان رات میں بے ہوش شہریوں کو چھوڑ کر فرار ہوتے ہیں۔