لتان، کھانے پینے میں بے احتیاطی ہسپتال مریضوں سے فل، متعدد ڈسچارج

لتان، کھانے پینے میں بے احتیاطی ہسپتال مریضوں سے فل، متعدد ڈسچارج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان(وقائع نگار)ملتان شہر اور گردونواح سے سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو کے مریض رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران   نشتر ہسپتال میں گیسٹرو میں مبتلا 79 مریض رپورٹ ہوئے جن میں 14 بچے بھی شامل تھے جبکہ (بقیہ نمبر46صفحہ6پر)
چلڈرن کمپلیکس میں 31،ڈی ایچ کیو شہباز شریف ہسپتال میں 12فاطمہ جناح وویمن کیمپس میں 02خواتین مریض رپورٹ ہوئی ہیں رپورٹ ہونے والے بیشتر مریضوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ہسپتالوں سے ڈسچارج کر دیا۔