ملتان، بھانوں کیخلاف آپریشن،40مالکان کا گھیراتنگ

ملتان، بھانوں کیخلاف آپریشن،40مالکان کا گھیراتنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان(سپیشل رپورٹر)کمشنر ملتان و ایڈ منسٹریٹر میونسپل کارپوریشن کی ہدایت پر شہری حدود سے بھانوں کی باہر منتقلی کیلئے کارروائیاں جاری ہیں، شہری حدود سے بھانے منتقل نہ کرنے پر بااثر40 بھانہ مالکان کیخلاف کارروائی کیلئے استغاثہ جات متعلقہ عدالت جمع ہونے پر بھانہ مالکان میں تھرتھلی مچ گئی۔ واضح رہے کہ انفورسمنٹ انسپکٹر عبدالحمید نے کمشنر ملتان کی جانب سے شہری حدود سے بھانہ جات باہر منتقلی کیلئے کارروائیاں شروع کر دیں جبکہ 40 بااثر بھانہ مالکان کیخلاف کارروائی کیلئے استغاثہ جات متعلقہ عدالت پیش کئے تو مجسٹریٹ نے کارروائی کیلئے فوری(بقیہ نمبر25صفحہ6پر)