پنجاب، میٹرک سالانہ امتحانات آئندہ سال مارچ سے کرانیکا فیصلہ، پیپر ورک مکمل

      پنجاب، میٹرک سالانہ امتحانات آئندہ سال مارچ سے کرانیکا فیصلہ، پیپر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)پنجاب میں تعلیمی بورڈ ز نے آئندہ سال مارچ سے ہی میٹرک کے سالانہ امتحانات شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ذرائع کے مطابق کرونا وباء کے دوران امتحانات کا شیڈول متاثر ہوا تھا مگر آئندہ سال سے یکم مارچ سے ہی امتحانات شروع کردیئے(بقیہ نمبر5صفحہ6پر)
 جائیں گے مارچ میں موسم بہتر ہوتا ہے اس سے طلباء طالبات کو بہتر ی محسوس ہوگی اس بار نقل کیلئے ڈیجیٹل واچز آگئی ہیں طلبہ بلیو توتھ کے ذریعے نقل کی کوشش کرتے ہیں مگر امتحانی عملہ امتحان شروع ہونے سے قبل ہی چیکنگ کے ذریعے ڈیجیٹل واچر تروالیتا ہے