شجاع آباد ورکرز کنونشن میں مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایاگیا

شجاع آباد ورکرز کنونشن میں مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  شجاع آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن میں پارٹی کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایا گیا۔اتوار کو پارٹی کی چیف آر گنائزر مریم نواز نے شجاع آباد میں (ن)لیگ کے ورکرز کنونشن میں شرکت کی۔ کنونشن میں مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایا گیا اور انہیں روایتی چادر بھی پہنائی گئی۔
تاج 


 

مزید :

صفحہ اول -