ن لیگ کا ورکر کنونشن، آٹھ سے 10ہزار افراد کی شرکت، ذرائع، مختلف اضلاع  سے کارکنوں کو لائے جانیوالا انکشاف 

ن لیگ کا ورکر کنونشن، آٹھ سے 10ہزار افراد کی شرکت، ذرائع، مختلف اضلاع  سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 شجاع آباد(نمائندہ خصوصی)سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق مریم نواز کا شجاع آباد ورکر کنونشن میں آٹھ سے دس ہزار افراد بتائے جا رہے ہیں اشجاع آباد میں مریم نواز کا ورکر کنونشن میں ضلع ملتان. لودھراں. مظفر گڑھ سمیت اضلاع سے لوگوں کو جلسہ گاہ لایا گیا بعض سیاسی حلقوں نے جلسہ گاہ کو نا کام قرار دیا یے جبکہ حکومتی شخصیات کا کہنا ہے کہ جلسہ کامیاب ہوا یے

مزید :

صفحہ اول -