پارکو کی پائپ لائن سے ایک مرتبہ پھر تیل چوری کرنے کی کوشش کا انکشاف

پارکو کی پائپ لائن سے ایک مرتبہ پھر تیل چوری کرنے کی کوشش کا انکشاف
پارکو کی پائپ لائن سے ایک مرتبہ پھر تیل چوری کرنے کی کوشش کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پارکو کی پائپ لائن سے ایک مرتبہ پھر تیل چوری کرنے کی کوشش کا انکشاف ہواہے ۔
تفصیلات کے مطابق مکان اور خالی پلاٹ دو افراد کی جانب سے کرائے پر حاصل کیئے گئے تھے ، گزشتہ ماہ بن قاسم میں بھی پارکو لائن سے تیل چوری کرنے کی کوشش کی گئی تھی ۔