حریم شاہ ویڈیو لیک کیس ؛درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری مسترد ہونے پر صندل خٹک گرفتار 

حریم شاہ ویڈیو لیک کیس ؛درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری مسترد ہونے پر صندل خٹک ...
حریم شاہ ویڈیو لیک کیس ؛درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری مسترد ہونے پر صندل خٹک گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حریم شاہ ویڈیو لیک کیس میں درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری مسترد ہونے پر صندل خٹک کو گرفتار کر لیاگیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپیشل جج سنٹرل اسلام آبادنے ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی،ٹک ٹاکرملزمہ صندل خٹک کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری مستردکر دی گئی،سپیشل جج سینٹرل نے دلائل سن کر ملزمہ صندل خٹک کی درخواست ضمانت مسترد کردی ،ملزمہ صندل خٹک کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا۔